lg-06.jpg

ھات الغدیر من خبر الغدیر

Rate this item
(0 votes)

اس کتاب میں واقعہ غدیر اور خطبہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مفصل بیان کیا گیا ہے - لفظ ''مولا'' کا کلام عرب میں استعمال یعنی اولی بالتصرف، حصر ولایت معنی ولی امر پر دلیل ہے، حدیث غدیر سے احتجاج امیرالمومنین علیہ السلام، حدیث غدیر سے صحابہ کی گواہی، روز غدیر خم نزول آیہ ''یا ایھا الرول بلغ'' کا اثبات، اور دوسرے مباحث نیز اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔ خطبہ غدیر میں حدیث منزلت، اثبات شہادت ثالثہ، خلافت حضرت علی علیہ السلام کا منصوص من اللہ ہونا، اس کے علاوہ دوسرے مباحث بھی بیان کئے گئے ہیں ۔

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-012172
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: ھات الغدیر من خبر الغدیر
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: سید سبط حسین بن رمضان علی نقوی جائسی ۱۳۷۲ق - ۱۹۵۳ء
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: -
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: اس کتاب میں تواتر حدیث غدیر اہل سنت کی کتب سے اثبات کیا گیا ہے -
  • مطبع یا ناشر: اثنا عشری، مطبع یوسفی
  • مقام اشاعت: دہلی، لکھنؤ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 155 times

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0