lg-01.jpg

اس کتاب میں محترم مؤلف نے ابتدا میں تحریم عزاداری حضرت سید الشہدا علیہ السلام کے سلسلہ میں اہل سنت کے یہ فتاوی نقل کئے ہیں: تعزیہ بنانا، ماتم و نوحہ بدعت و حرام ہے - جواب میں عزاداری حضرت امام حسین علیہ السلام کو آیات و احادیث بنوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں اثبات کیا ہے - چنانچہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام نے بھی گریہ فرمایا ہے -

Page 21 of 134