lg-03.jpg

احزام النیران العقابیۃ لاحراق مصائدالوھابیۃ

Rate this item
(0 votes)

یہ کتاب حضرت سید الشہداء علیہ السلام کی عزاداری کے بارے میں ''تقویۃ الایمان'' کا جواب ہے ۔ یہ کتاب شاہ عبدالعزیز دہلوی کے بھتیجے کی تالیف کردہ ہے - محترم مؤلف نے اس کتاب میں تمام سوالات کے علمی جوابات پیش کئے ہیں اور ثابت کیا ہے کہ اسلام میں شبیہ بنانا جائز ہے، اور لوگوں کو کھانا کھلانا ثواب رکھتا ہے، اور مصائب سننا اور گریہ کرنا قرآن و سنت سے ثابت ہے

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-000379
  • نوعیت تخلیق: کتابچہ
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -, امام حسین علیه السلام
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: احزام النیران العقابیۃ لاحراق مصائدالوھابیۃ
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: سید ظفر مہدی جرولی
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۶۲
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ کتاب حضرت سید الشہداء علیہ السلام کی عزاداری کے بارے میں ''تقویۃ الایمان'' کا جواب ہے ۔
  • مطبع یا ناشر: مطبع مطلع الانوار
  • مقام اشاعت: لکھنؤ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 1443 times Last modified on منگل, 12 April 2018 14:40

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0