جناب فاطمہ زہرا علیہا السلام کے بارے میں ''بتول'' نامی رسالے کے ۹۶ نمبر کا خصوصی رسالہ ہے - اس رسالہ کے آخری چند صفحات بنگالی ( ہندی) زبان میں ہیں - مقالات کے عناوین مندرجہ ذیل ہیں: مربی اسلام، ( شادی کے بارے میں ) مرسل اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت خدیجہ کے ہمراہ، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بارے میں اشعار از سنبھلی، عورت اسلام کی نظر میں، مباہلہ اور فدک، حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کے بارے میں اشعار از شکیل حسن شمسی، خطبہ فدک ( سید ذیشان حیدر جوادی)، عمل اور خلوص نیت (نمونہ ای از زندگانی حضرت زہرا علیہا السلام از سید عبد الحسین دستغیب)، حضرت زہرا علیہا السلام اسلام کی پہلی خاتون (از احمد بہشتی، ترجمہ شمس الحسن عارفی)، سیرت حضرت فاطمہ علیہا السلام نمونہ عمل (سید مظفر حسین زیدی)، نذرانہ عقیدت ( نثر اردو از مرزا عمران علی )، فاطمہ زہرا علیہا السلام عورتوں کے لئے نمونہ عمل ( سید جلال نقوی اورنگ آبادی)،
تبصرے