نسبتا یہ ایک جامع رسالہ ہے - اس کتاب کے مقالات و مطالب اردوزبان میں مندرجہ ذیل ہیں: مولائیت (ادارہ)، خطبہ غدیر شرح خطبہ غدیر ازعلامہ جوادی، ذکر غدیر کی آفاقیت از سید ذیشان حیدر جوادی، اسلامی عید غدیرغدیر از سید کاظم رضا، غدیر کا رد عمل از سید کرار حسین واعظ، پیغام از سبط محمد نقوی، چشمہ آفتاب از حسن عباس فطرت، غدیر کی ضرورت از محمد باقر جوراسی، غدیر کی معنویت (ڈاکٹر پیام اعظم)، غدیر تبلیغ رسالت کا نقطہ عروج (سید مطاہر علی واعظ)، غدیراور قرآن (سید علی اختر گوپال پوری)، اعلان غدیر کے بعد حدیث قرطاس کیوں؟ (سید محمد مرتضی جعفری)، پیام غدیر (محمد حسن معروفی )، مولا کا مفہوم (سید علی حیدر زیدی سکندر پوری )، مولا کا مفہوم (مقبول احمد نوگانوی ممتازالافاضل)، تاریخ اسلام کے دو اہم ترین باب غدیر اور سقیفہ (سید کرار حسین واعظ )، اعلان غدیر سے استدلال (ادیب الہندی)، غدیر کی تاریخ حیثیت (ناظم علی خرآبادی )، جس کا میں مولا ہوں اس کے علی مولا ہیں (محمد علی صفوی)، یوم غدیر مظہر وحدت (ابوشاذان اترولوی)، خطبہ غدیر دعوت فکر و عمل (سید محمد جابر جوراسی)، محدثین غدیر (شوکت عباس نقوی سرسوی)، غدیر اور ہماری ذمہ داریاں (غلام علی گلزار)، اعلان غدیر یا ایفائے عہد (سید سبطین رضوی کراروی)، منکرین حدیث غدیر کا انجام (سید جواد حیدر رضوی)، آیہ الیوم آکملت لکم ۔ ۔ ۔ کے سولہ حوالے (سید عباس ایلیا قمی)، تفسیر آیہ تبلیغ (سید احسان حیدر رضوی)، واعقہ غدیر سنی کتب میں (سید حسین مہدی حسینی)، واقعہ غدیر ہم سے کیا چاہتا ہے؟ (سید مختار حسین جعفری)، حدیث غدیر کے راوی (سید حسنین افضل نقوی)، واقعہ غدیر کے مؤلفین (سید ضمیر الحسن رضوی)، جشن غدیر منایئے (سید حمید الحسن زیدی)، چودہ سو برس پہلے غدیر خم کا ایک منظر (سید محم دعباس رضوی)، حدیث غدیر کا انکار اور عذاب الہی (میثم زیدی)، کتابیات غدیر (سید تقی مرتضی جون رضوی)، واقعہ غدیر اور اس کے چشم دید گواہ (شاہوار حیدر سعیدی)، مولا کے معنی قرائن لفظیہ اور ادلہ عقلیہ کی روشنی میں (سعید حیدر)،راوی غدیر (غلام حسین کشمیری)، غدیر اور محدثین (آل محمد رزمی)، امامت الامامۃ بالنص (سید ظفریاب حیدر رضوی کراروی)، معنی مولا پر ۲۰ قرینے (سید حسین رضوی)، خلافت و امامت (محمد اسلم رضوی)، حکومت علی کا حق ہے (سید غلام عسکری)، علی مولا(سید صفی حیدر)، اگر واقعہ غدیر نہ ہوتا یو کیا ہوتا (سید طیب آغا موسوی جزائری)، تکمیل دین اور عید غدیر کا پیغام (رضی جعفر نقوی)، غدیر اور اردو شعراء (حیدری)، واقعہ غدیر ہم سے کیا چاہتا ہے؟ (سید تصدیق حسین)، واقعہ غدیر کا اثر کود مولائے کائنات پر (سید محمد شاکر نقوی)، انا مولاہ فعلی مولاہ (ضامن حسین نقوی)، غدیر خم (جعفر حسین)، اتممت علیکم نعمتی (کمیل رضوی)، حصہ نظم: ۳۵: قصیدے اور غدیریہ یہ تمام اردو میں ہیں سوائے سات شعر، کہ جوحضرت امیرالمومنین علیہ السلام کی شان میں ہیں -
جناب فاطمہ زہرا علیہا السلام کے بارے میں ''بتول'' نامی رسالے کے ۹۶ نمبر کا خصوصی رسالہ ہے - اس رسالہ کے آخری چند صفحات بنگالی ( ہندی) زبان میں ہیں - مقالات کے عناوین مندرجہ ذیل ہیں: مربی اسلام، ( شادی کے بارے میں ) مرسل اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت خدیجہ کے ہمراہ، حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے بارے میں اشعار از سنبھلی، عورت اسلام کی نظر میں، مباہلہ اور فدک، حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کے بارے میں اشعار از شکیل حسن شمسی، خطبہ فدک ( سید ذیشان حیدر جوادی)، عمل اور خلوص نیت (نمونہ ای از زندگانی حضرت زہرا علیہا السلام از سید عبد الحسین دستغیب)، حضرت زہرا علیہا السلام اسلام کی پہلی خاتون (از احمد بہشتی، ترجمہ شمس الحسن عارفی)، سیرت حضرت فاطمہ علیہا السلام نمونہ عمل (سید مظفر حسین زیدی)، نذرانہ عقیدت ( نثر اردو از مرزا عمران علی )، فاطمہ زہرا علیہا السلام عورتوں کے لئے نمونہ عمل ( سید جلال نقوی اورنگ آبادی)،