lg-11.jpg

ازالۃ الغرور عن اھل الشرور

Rate this item
(0 votes)

اس کتاب میں محترم مصنف نے اہل سنت کے اعتراضات کے جواب تحریر کئے ہیں ۔ اہل سنت کے اعتراضات مندرجہ ذیل ہیں: ۱ - شیعوں کے لئے لازم ہے کہ خداوندعالم کے علم کو ناقص سمجھیں اس لئے کہ شیعہ بداء کے قائل ہیں اور مسئلہ بداء سے ضروی ہے کہ خداوند عالم علم کامل نہ رکھتا ہو - محترم مصنف نے آیات قرآن کی روشنی میں بداء کو ثابت کیا ہے اور تحریر کیا ہے کہ: علمائے اہل سنت بھی بداء کے قائل ہیِں مثلا ابن حجر مکی وغیرہ - ۲- شیعہ تقیہ کے قائل ہیں - اگر صدر اسلام کے تمام لوگ تقیہ کرتے تھے تو ایسی صورت میں اسلام کس طرح دوسروں لوگوں تک پہونچا - ۳- حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام کی بلافصل خلافت دلیل قطعی سے ثابت نہیں ہے -۴- قاتلان امام حسین علیہ السلام شیعہ تھے چونکہ انہوں نے خود امام علیہ السلام کو آنے کی دعوت دی تھی - ۵- حضرت امیر و ائمہ علیہم السلام کا مذہب کیا تھا؟ آیا شیعہ جواب دے سکتے ہیں کہ حضرت علی و بقیہ ائمہ علیہم السلام کا کیا مذہب تھا اور کس مذہب کی تبلیغ کیا کرتے تھے؟ ۶- آیا شیعوں کا قرآن پر ایمان ہے؟ ۷ - شیعہ تحریف قرآن کے قائل ہیں اور ان کے علماء تحریف قرآن کو قبول کرتے ہیں - ۸- آیا شیعہ عقلی و نقلی دلائل سے ثابت کرسکتے ہیں کہ آل رسول و اہل بیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کون ہیں؟ - ۹ - آیا شیعہ ثابت کرسکتے ہیں کہ محب آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں؟ ۱۰ - قاتلان حضرت امام حسین شیعہ تھے چونکہ اہل کوفہ شیعہ تھے اور انہوں نے امام کو دعوت دی تھی - ۱۱- شیعہ جھوٹ کو جائز، اور عبادت عظیم و فریضہ کبری سمجھتے ہیں یعنی شیعہ حضرات تقیہ کے قائل ہیں -

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-000679
  • نوعیت تخلیق: کتاب
  • عام موضوع: قرآن, عقاید
  • خاص موضوع: -, حضرت علی علیه السلام, تقیه
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: ازالۃ الغرور عن اھل الشرور
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: مولانا سید نسیم حسن ہلال امروہوی
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۱۵۴
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: اہل سنت کے بعض اعتراضات کا جواب ہے۔
  • مطبع یا ناشر: ریاض پریس
  • مقام اشاعت: امروہہ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: اہل سنت کے بعض اعتراضات کا جواب
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 766 times Last modified on Saturday, 05 May 2018 17:44

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0