lg-07.jpg

استقصاء الافحام و استیفاء الانتقام فی نقض منتھی الکلام

Rate this item
(0 votes)

یہ کتاب حیدر علی فیض آبادی کی تآلیف ''منتھی الکلام'' کے جواب میں تحریر کی گئی ہے - فیض آبادی متعصب اور شیعوں کا دشمن ہے - فیض آبادی نے جب یہ کتاب لکھی تو شیعہ علماء سے اس کے جواب کا مطالبہ کیا ۔ چنانچہ صاحب عبقات الانوار علامہ میر حامد حسین قبلہ نے چند جلدوں پر مشتمل اس کتاب کا جواب تحریر کیا، اور اکثر روات احادیث پر بحث کی ہے، اور اعتراضات و شبہات کے جوابات پیش کئے ہیں - اعتراضات مندرجہ ذیل ہیں : ۱- یہ کس طرح ممکن ہے کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد تمام صحابہ مرتد ہوجائیں؟ پس پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس طرح تبلیغ کی تھی؟ ۲- معترض نے صحابہ کے فضائل کا مفصل تذکرہ کیا ہے - لہذا محترم مصنف نے تمام اعتراضات کے مکمل جوابات پیش کئے ہیں اور روایات پر خدشہ وارد کردیا ہے، کہ اس طرح کی روایات ضعیف و جعلی ہیں

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-000720
  • نوعیت تخلیق: کتاب
  • عام موضوع: عقاید, تاریخ, رجال
  • خاص موضوع: -
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: استقصاء الافحام و استیفاء الانتقام فی نقض منتھی الکلام
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: سید المتکلمین میر حامد حسین لکھنوی۱۳۰۶
  • اصلی زبان: فارسی
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۶۵۸
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: یہ کتاب حیدر علی فیض آبادی کی تآلیف ''منتھی الکلام'' کے جواب میں تحریر کی گئی ہے -
  • مطبع یا ناشر: مطبع مجمع البحرین
  • مقام اشاعت: لدھیانہ
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • جلد نمبر: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: منتھی الکلام
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 986 times Last modified on Tuesday, 08 May 2018 16:22

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0