lg-10.jpg

کتاب کے عناوین مندرجہ ذیل ہیں: حضرت علی علیہ السلام کی وصایت سے اہل سنت کا انکار، حضرت علی علیہ السلام کی خلافت بلافصل کا مسند بن حنبل کی روایات سے اثبات، سنن امام نسائی و صحیح بخاری، ان روایات کا پیش کرنا کہ جن میں حضرت علی علیہ السلام کے لئے لفظ وصایت، خیرالوصین، خاتم الوصیاء، فاروق اعظم و صدیق اکبر ذکر کیا گیا ہے، توضیح احادیث پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلی وسلم، ۱: ان اللہ عزوجل اوحی الی فی علی انہ امام المتقین''، ۲ ۔ ''علی سید الصادقین''، ۳ ۔ سید المسلمین'' پر مرحبا، ۴ ۔ انت صدیق الاکبر و الفاروق الاعظم''، اخفائے احادیث فضائل جناب امیر علیہ السلام، وصایت جناب امیر علیہ السلام پر بیعت اسلام، حضرت علی علیہ السلام کی وصایت کا عائشہ کو اقرار، حضرت علی السلام کا ارشاد: انا وصی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حدیث غدیر کے بارے میں عمر کا قول، ذکر فضائل حضرت علی علیہ السلام کے باعث نسائی کو ضرب و شتم کرنا ۔

Page 61 of 134