lg-12.jpg

اس کتاب میں واقعہ غدیر اور خطبہ حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مفصل بیان کیا گیا ہے - لفظ ''مولا'' کا کلام عرب میں استعمال یعنی اولی بالتصرف، حصر ولایت معنی ولی امر پر دلیل ہے، حدیث غدیر سے احتجاج امیرالمومنین علیہ السلام، حدیث غدیر سے صحابہ کی گواہی، روز غدیر خم نزول آیہ ''یا ایھا الرول بلغ'' کا اثبات، اور دوسرے مباحث نیز اس کتاب میں بیان کئے گئے ہیں ۔ خطبہ غدیر میں حدیث منزلت، اثبات شہادت ثالثہ، خلافت حضرت علی علیہ السلام کا منصوص من اللہ ہونا، اس کے علاوہ دوسرے مباحث بھی بیان کئے گئے ہیں ۔

Page 60 of 134