مؤلف محترم نے اثبات کیا ہے کہ شیعوں میں حافظ قرآن ہیں، اور کہا ہے کہ ابوبکر و عمر حافظ قرآن نہیں تھے، چنانچہ جب جمع قرآن کے بارے میں گفتگو ہوئی تو ان لوگوں نے زید بن ثابت سے کہا کہ: تم قرآن کی جمع آوری کرو، اور جو بھی قرآن کی کوئی آیت لے کر آئے تو اس سے دو عادل گواہ مانگو، ۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ لوگ قرآن کو نہیں جانتے تھے ۔