lg-11.jpg

آثار باقیہ

Rate this item
(0 votes)

اس کتاب کےعناوین مندرجہ ذیل ہیں : اہل سنت کی کتابوں سے واقعہ غدیر - حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام کی بلافصل خلافت اہل سنت کی روایات کے آیئنہ میں - محدثین و علماء کے ناموں کی فہرست، کہ جنہوں نے اقرار کیا ہے کہ آیہ بلغ ''ياايهاالرسول بلغ'' غدیر خم میں نازل ہوئی ہے - امام غزالی کا اعتراف، کہ حضرت رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غدیر خم میں حضرت علی علیہ السلام کی خلافت کا اعلان فرمایا - '' اپالوجی فرام محمد ایندوی قرآن'' نامی کتاب میں یورپی مؤرخ ''دیو نیورت'' کا قول کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دعوت ذوالعشیرہ میں حضرت علی علیہ السلام کی خلافت کا اعلان کیا - حضرت علی علیہ السلام کا حدیث غدیر سے استدلال - غدیر خم کے روز حسان بن ثابت کے اشعار کا ذکر جو فرماتے ہیں : فقال له ''قم یا علی فانثی رضیثک بعدی اماما و هادیا'' - آیہ ولایت سے استدلال ''انما ولیکم الله و رسوله ۔ ۔ ۔ '' - غدیر خم کے روز حضرت علی علیہ السلام کو عمر کا مبارکباد پیش کرنا -

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-000068
  • نوعیت تخلیق: مقالہ
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -, حضرت علی علیه السلام
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: آثار باقیہ
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: سید اولاد حیدر بلگرامی
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: ۲۳
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: اس میں کتب اہل سنت سے حضرت علی ع کے فضائل بیان ہوئے ہیں۔
  • مطبع یا ناشر: امامیہ مشن
  • مقام اشاعت: لکھنؤ
  • سن اشاعت: ۱۳۵۷ق
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 2151 times Last modified on منگل, 04 January 2018 13:34

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0