lg-03.jpg

اس کتاب کے عناوین مندرجہ ذیل ہیں: خلافت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، انتخاب خلیفہ خداوند عالم کی ذمہ داری ہے، مرسل اعظم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چند دلائل کی بنا پر حضرت علی علیہ السلام خلیفہ منتخب فریایا ۔۱ ۔ واقعہ ذوالعشیرہ ''انذرر عشیرتک الاقربین''، ۲ ۔ حدیث پیامر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ''ان اللہ الختار لکل وصیا اعلی علیہ السلام وصیی فی عترتی و اھل بیتی و امتی من بعدی''، ۳ ۔ حدیث رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ سلم: ''خلقت انا و علی من واحد قبل ان یخلق آدم''، آیہ بلغ، ۵۔ آیہ ولایت ۶ ۔ آیہ اطاعت، ۷۔ آیہ مباہلہ

Page 66 of 134