lg-01.jpg

آئینہ حق نما

Rate this item
(0 votes)

اس کتاب میں اہل سنت کے غدیر کے بارے میں عقائد پر ان ہی کی کتابوں سے اعتراضات کئے گئے ہیں، اور اہل سنت کے اعتراضات و اعتقادات کے جوابات دیئے گئے ہیں - کتاب کے عناوین مندرجہ ذیل ہیں: ۱ - اعلان غدیر کے بعد حضرت علی علیہ السلام کو عمر مبارکباد کیوں پیش کی؟ ۲ - امھات المؤمنین نے حضرت علی علیہ السلام کو کیوں مبارک باد پیش کی؟ ۳ - مولا کے معنی اولی بالتصرف ہیں - ۴ - حضرت علی علیہ السلام نے حدیث غدیر سے استشہاد فرمایا - ۵- حسان بن ثابت نے غدیر میں قصیدہ پڑھا - ۶ - رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حسان بن ثابت کو انعام و اکرام سے نوازا-

عام معلومات

  • سیریل نمبر: J-000018
  • نوعیت تخلیق: مقالہ
  • عام موضوع: عقاید
  • خاص موضوع: -, غدیر
  • انداز قلم: -
  • نوعیت نسخہ: چاپی
  • عنوان تخلیق: آئینہ حق نما
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی مولف یا مدون: -
  • مولف یا مترجم: سید سجاد حسین بارہوی ۱۹۰۹ء
  • اصلی زبان: اردو
  • ترجمہ شدہ تخلیق کا اصلی عنوان: -
  • زبان ترجمه: -
  • نوعیت قلم: سادہ نثر
  • رجحان: موافق
  • صفحات: 20
  • مخاطب: -
  • تصحیح و ترمیم یا ترتیب: -
  • اشاریہ: اس کتاب میں اہل سنت کے غدیر کے بارے میں عقائد پر ان ہی کی کتابوں سے اعتراضات کئے گئے ہیں
  • مطبع یا ناشر: مقبول پریس
  • مقام اشاعت: دہلی
  • سن اشاعت: -
  • اشاعت نمبر: -
  • سائز: -
  • تعداد جلد: -
  • وزن: -
  • ISBN: -
  • قیمت: -
  • مزید وضاحت: -
  • ردود: -
  • ماخذ معلومات: JMM-6
Read 1687 times Last modified on منگل, 28 December 2017 11:57

تبصرے

  • کوئی تبصرہ نہیں ہے

مہمان کے عنوان سے اپنا تبصرہ ارسال کیجئے۔

Attachments

0